امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے باوجود ٹیسلا مزید گاڑیاں بنائے گی
امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے باوجود ٹیسلا مزید گاڑیاں بنائے گی
امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلن مسک کا
کہنا ہے کہ وہ امریکی حکام کی طرف سے پابندی
کے باوجود کیلیفورنیا میں ٹیسلا کے سب سے بڑے یونٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار میں اضافے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ٹیسلا کی
جانب سے عدالت میں ایک مقدمہ بھی دائر کیا جا چکا ہے۔اس دوران ایلن مسک نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ ٹیسلا کمپنی
کے ہیڈ آفس کو کیلیفورنیا کے بجائے کسی اور امریکی ریاست میں منتقل کر دیں گے۔
واضع رہے کہ ٹیسلا کی سب سے بڑی فیکٹری کیلیفورنیا کی کاؤنٹی ایلَامیڈا میں واقع ہے جبکہ اس کاؤنٹی میں
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شہریوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی ہے۔


No comments