تازہ ترین

ایمرٹس کا 9 شہروں میں اپنی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ


ایمرٹس کا 9 شہروں میں اپنی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ


Photo by mkjr

متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن  ايمرٹس نے21 مئی سے 9  بڑے شہروں میں اپنی پروازيں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان شہروں میں لندن ، ہیتھرو، پیرس، میلان، شکاگو، فرینکفرٹ، سڈنی،ٹورونٹو، میڈرڈ اورمیلبورن شامل ہیں۔واضع رہے کہ برطانيہ سے آسٹريليا سفر کرنے والے مسافروں کے لئے دبئی ميں کنکشن بھی فراہم کيا جائے گا۔

No comments