تازہ ترین

ٹوئٹر نے اپنے ملازمين کو ہميشہ کے لئےگھرسے کام کرنے کی اجازت دے دی


ٹوئٹر نے اپنے ملازمين کو ہميشہ کے لئےگھرسے کام کرنے کی اجازت دے دی



مائکروبلاگنگ ويب سائٹ ٹوئٹر نےکمپنی کے ملازمين کو غير معينہ مدت تک ورک فرام ہوم یعنی  اپنے  گھروں سے کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ٹوئٹر کے ہیومنریسورسز ڈیمارٹمنٹ کی ہیڈ جینیفر کرسٹی کا کہنا ہے کہ اگر ملازمين اپنے گھروں سے کام کرنا چاہيں تو کمپنی ان کی مدد کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے دفاتر ستمبر تک بند رہيں گے۔ واضع رہے کہ ٹوئٹرکا شمار دنیا کی ان بڑی کمپنیز میں ہوتا ہے جس نے سب سے پہلے اپنے ملازمين کوورک فرام ہوم کی اجازت دی ہے۔

No comments