ملک بھرکےتعلیمی ادارے یکم جون کے بعدبھی بندرکھنے کی تجویز
ملک بھرکےتعلیمی ادارے یکم جون کے بعدبھی بندرکھنے کی تجویز
![]() |
| Photo by Ivan Aleksic |
تعلیم کے وفاقی وزیرشفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی
وزارائے تعلیم کانفرنس منقعد ہوئی ۔کانفرنس میں تمام صوبوں کے وزراءنے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔جس میں پنجاب، بلوچستان
اورسندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کی تاہم خیبرپختونخوا کی
جانب سے حمایت کی گئی۔ صوبوں میں اتفاق نہ ہونے پر معاملہ قومی رابطہ کمیٹی کے کل اجلاس
میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


No comments