تازہ ترین

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن 15 روزتک بڑھا دیا


بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن 15 روزتک بڑھا دیا

Photo by Modern Affliction


محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے بھر میں 19 مئی تک لاک ڈاؤن بڑھانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت اجلاس میں صوبائی محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن میں توسیع کرکے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔

اجلاس میں کورناوائرس کےپھیلاوٴ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ 24 گھنٹوں میں کرونا کہ ٹیسٹ کی تعداد بڑھائی جائےجس کے بعداب  600 ٹیسٹ کئے جا سکیں گے۔

No comments