تازہ ترین

سعودی عرب کا عيدالفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کافیصلہ

سعودی عرب کاعید الفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ




سعودیوزارت داخلہ کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ عید الفطر پر 5 دن کی چھٹیوں کے دوران ملک بھرمیں کرفیو نافذ رہے گا۔یہ فیصلہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے کیا گیا ہے جس کے مطابق 23 مئی سے 27 مئی تک سعودی عرب میں  سخت لاک ڈاؤن رہے گا۔واضع رہے کہ اس وقت سعودی عرب میں کورونا متاثرین کی تعداد 44 سے زائد جبکہ 273 افراد کی اموات کی اطلاعات ہیں۔

No comments