شہباز گِل وزیراعظم کے اعزازی معاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونیکشن مقرر
شہباز
گِل وزیراعظم کے اعزازی معاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونیکشن مقرر
پی ٹی آئی کے رہنماء شہباز گِل کو وزیراعظم کامعاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونیکشن تعینات
کر دیاگیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز گل کی تعیناتی
اعزازی ہو گی جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
واضح
رہے کہ شہباز گل اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان رہ چکے ہیں۔


No comments