رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس مثبت
رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس مثبت
ایم کیو ایم کی رہنماء اور رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ہے۔
اس
بات کی تصدیق منگلا نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران کی۔ انٹرویو میں انہوں نے
بتایا کہ میرے شوہر نے حال ہی میں بلوچستان کا سفر کیا تھا جس کے بعد شوہر اور مجھ
میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
انہوں
نے کہا کہ میں اور میرے شوہر قرنطینہ میں ہیں۔


No comments