تازہ ترین

دنیا بھر میں جنگ بندی کی اپیل ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ


دنیا بھر میں جنگ بندی کی اپیل ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ



اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر میں ہو رہی جنگوں میں شامل تمام فریقین پر زور دیاہے کہ اسے روکا جائے۔انتونیو گوٹيرش کی جانب سے گزشتہ روز سلامتی کونسل ميں ايک رپورٹ جمع کرائی۔ رپورٹ کے مطابق کووڈ19یعنی کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کی وجہ سے پوری دنیا اس وقت بہت مشکل سے گزر رہی ہے ۔اقوام متحدہ کے سيکرٹری جنرل کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ نے 23 مارچ کو جاری جنگ بندی کی اپيل پر مثبت رد عمل آیا ہےتاہم اس کوحقيقت میں بدلنابہت مشکل ہو سکتا ہے۔

No comments