تازہ ترین

کووڈ 19 سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد52لاکھ سے تجاوز

کووڈ 19 سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد52لاکھ سے تجاوز



کووڈ 19 سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 52 لاکھ 59 ہزار97 تک جا پہنچی ہے۔اس وائرس سے ہونے والی اموات کی تعدادا 3لاکھ37ہزارسے تجاوز کر گئی ہے۔
اس وقت سب سے زيادہ متاثرہ ممالک امريکہ، روس اور برازيل شامل ہيں۔ امريکہ ميں متاثرين کی تعداد16 لاکھ 32 ہزار سے بڑھ چکی ہے، روس ميں 3 لاکھ26ہزارجبکہ برازیل میں اب تک 3 لاکھ 14 ہزار افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں
اب تک کے اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھر میں اس بیماری سے21لاکھ24 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

No comments