بابر اعظم پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
بابر اعظم پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
نوجوان
بلے باز بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کے بعد اب ون ڈے ٹیم کا کپتان بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔
یہ
بات واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ون ڈے کی کپتانی سے متعلق کوئی باضابطہ
رد عمل نہیں آیا مگر سرسری سے انداز یا کہہ لیں کہ چند الفاظ میں اظہر علی کو ٹیسٹ
جبکہ بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کاکہا گیا ہے۔


No comments