تازہ ترین

پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی ساڑھے12 روپے فی لیٹر سستی

پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی ساڑھے12 روپے فی لیٹر سستی

Photo by Maarten van den Heuvel

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعداب پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی بھی ساڑھے 12روپے فی لیٹر سستی ہو گئی ہے۔صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسیشن نےسی این جی کی قیمت میں کمی کی تصدیق کی۔

No comments