تازہ ترین

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرين کی تعداد 35لاکھ سے بڑھ گئی


دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرين کی تعداد 35لاکھ سے بڑھ گئی


Photo by Martin Sanchez

دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے متاثرین کی تعداد3,506,360ہوگئی ہے۔اعدادوشمارکےمطابق کووڈ19کےسبب ہونے والی اموات کی تعداد 245,193ہو چکی ہے، جبکہ دنیا بھر میں اس وبا سے 1,129,780افرادصحت ياب ہو چکے ہيں۔

Photo by Raúl Nájera

امریکہ اس وائرس سےسب سے زیادہ متاثر ہونے والاملک ہےجہاںمتاثرہ افراد کی تعداد 1,161,109ہوچکی ہے تاہم اموات  67ہزار سے زائد ہیں۔



No comments