دنیا بھر میں آج پریس فریڈم ڈے منایا جا رہا ہے
دنیا بھر میں آج پریس فریڈم ڈے منایا جا رہا ہے
دنیا
بھر میں آج یعنی 3مئی کو ورلڈ پریس فریڈم ڈےمنایا جا رہا ہے۔آزادی صحافت کا عالمی
دن منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی بجا آوری کیلئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیاکو درپیش
مشکلات، مسائل، دھمکی آمیز رویہ، اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق
دنیا کو آگاہ کرنا ہے۔
واضح
رہے کہ یہ دن ہر سال 3مئی کو منایا جاتا ہے جس کا آغاز 1993ءکو ہوا اور اس کی باقاعدہ
منظوری اقوام متحدہ کے ادارے جنرل اسمبلی نے دی ہے۔


No comments