تازہ ترین

شمالی کوريا اور جنوبی کوريا کی سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ


شمالی کوريا اور جنوبی کوريا کی سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ 


شمالی کوريا اور جنوبی کوريا کی افواج کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق 3 مئی کی صبح شمالی کورياکی فوج کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں جنوبی کوریا کی فوج نے کارروائی کی۔

جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوريا کی جانب سے کی گئی فائرنگ ممکنہ طورپرغيردانستہ تھی۔واضع رہے کہ شمالی کوريا کی فوج کی فائرنگ سےجنوبی کوریا کی ايک فوجی پوسٹ متاثر ہوئی تاہم کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔


No comments