تازہ ترین

يورپ ميں کورونا وائرس متاثرين کی تعداد15لاکھ سے بڑھ گئی


يورپ ميں کورونا وائرس متاثرين کی تعداد15لاکھ سے بڑھ گئی


Photo by Sara Kurfeß

 
يورپ ميں کورونا وائرس متاثرين کی تعداد15لاکھ سےبھی بڑھ گئی ہے۔ اب تک یورپ میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1,506,853 ہےجبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات ہیں۔براعظم يورپ اب تک کرونا وائرس سے سب سے زيادہ متاثرہے جبکہ يورپ ميں اسپين، اٹلی، برطانيہ، فرانس اور جرمنی سب سے زيادہ متاثرہ ممالک ہيں۔

No comments