سندھ حکومت مئی کی تنخواہ 18 تاریخ تک دے گی
سندھ حکومت مئی کی تنخواہ 18 تاریخ تک دے گی
سندھ حکومت نے ملازمین کومئی کی تنخواہ اور پینشن 18 تاریخ تک
دینے کا اعلان کیاہے۔جس کا با ضابطہ نوٹیفیکیشن صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے
جاری کر دیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ تنخواہوں کی وقت سے پہلے ادائیگی کا
فیصلہ عیدالفطرکی وجہ سے کیا گیا ہے۔ جبکہ ملازمین کومکمل تنخواہ الاؤنس ایڈوانس
کے ساتھ ادا کی جائے گی۔


No comments