تازہ ترین

ڈیوٹی سے انکارپرمحکمہ صحت بلوچستان کے 8 ملازمین معطل


ڈیوٹی سے انکارپرمحکمہ صحت بلوچستان کے 8 ملازمین معطل



کورونا وائرس کے دوران ڈیوٹی سے انکار پر محکمہ صحت بلوچستان نےذمہ داریاں نبھانے سے انکار پر 8 ملازمین کو معطل کردیاہے۔ڈی جی ہیلتھ بلوچستان کے مطابق حفاظتی سامان کی فراہمی کے باوجود طبی عملے کی فرائض سے غفلت باعث فکر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ  کورونا کے خلاف طبی عملے کو بہادری سے جنگ لڑنا ہوگی۔



No comments