لاک ڈاوٴن میں مزید نرمی لائیں گے، وزیراعظم
لاک ڈاوٴن میں مزید نرمی لائیں گے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کی
زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مزید لاک
ڈاون نہیں کیا جا سکتا وقت کے ساتھ اس میں
مزید نرمی لائیں گے۔وزیراعظم نے وزارت اطلاعات کوآگاہی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی۔وزیراعظم عمران خان کا مزید کہناتھا کہ صوبوں سے اتفاق رائے کے بعد جلد ٹرانسپورٹ اور ٹرینیں
بھی کھولیں گے۔


No comments