سرکاری ملازمین کومئی کی تنخواہیں عیدسے پہلے دی جائیں گی
سرکاری ملازمین کومئی کی تنخواہیں عیدسے پہلے دی جائیں گی
وزارت خزانہ نے عیدالفطر کےپیش نظرسرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہ اورریٹائرڈز کوپنشن ایڈوانس
میں دینے کا فیصلے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹی
فکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز عید سے 5 روز قبل جاری کی
جائیں گی ۔واضع رہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے ملازمین کو
مئی کی تنخواہ و پنشن ایڈوانس میں جاری کی جائے گی۔


No comments