واٹس ایپ پر اب 4 کی بجائے 8 افراد ویڈیو کانفرنس کر سکتے ہیں
واٹس ایپ پر اب 4 کی بجائے 8 افراد ویڈیو کانفرنس کر سکتے ہیں
![]() |
| Photo by Rachit Tank |
واٹس
ایپ نے اب ایک وقت میں آٹھ افراد کی ویڈیو کالنگ یا کانفرنس کا آپشن بھی متعارف کروا
دیا ہے، اس سے قبل واٹس ایپ کے پلیٹ فارم پر یہ آپشن چار افراد کے لئے تھا۔
اطلاعات
کے مطابق واٹس ایپ اور فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے گزشتہ ہفتے اس کی آزمائش
کی تھی جس کےبعد باضابطہ طور پر واٹس ایپ ویڈیو میں ایک وقت میں شرکا کی تعداد 8 کردی
گئی۔
تاہم
واٹس ایپ کی اس سہولت کے لیے ایپ کا نیا ورژن انسٹال کرنا ہوگا۔


very nice
ReplyDeleteThanks so much for your appreciation.
DeleteTSPK