تازہ ترین

پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور

پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور



ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان کو یہ قرض آسان شرائط پر فراہم کیا گیا ہے۔
عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قرض کی یہ رقم معاشی اصلاحات اور کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے خرچ کی جائے گی، منظور کئے گئے قرض میں سے 25 کروڑ ڈالر انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن اور 25 کروڑ ڈالر انٹرنیشنل بینک برائے بحالی و ترقی نے فراہم کئے ہیں۔

No comments