ڈونلڈ ٹرمپ نے گورنرز کو فوجی تعينات کرنے کی دھمکی دے دی
ڈونلڈ ٹرمپ نے گورنرز کو فوجی تعينات کرنے کی دھمکی دے دی
امريکہ
کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی رياستوں کے گورنرز
کو دھمکی دی ہے کہ مظاہروں کو ختم نہ کروانے کی صورت میں فوج کو تعينات کر دیا
جائے گا۔امریکی صدرکی جانب سے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر تمام ریاستوں
کے گورنرامن و امان کی صورت حال کو بحال نہ کر سکےتو فوج کو بھی بلایا جا سکتا ہے۔
My fellow Americans - My first and highest duty as President is to defend our great Country and the American People. I swore an oath to uphold the laws of our Nation -- and that is exactly what I will do… pic.twitter.com/pvFxxi9BTR— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) June 2, 2020
یاد
رہے کہ امريکہ کی ریاست مینیا پولس ميں گزشتہ ہفتے پولیس اہلکارکے ہاتھوں ايک سياہ
فام شہری کی ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ملکی سطح پر احتجاج اور پرتشدد مظاہرے جاری ہيں۔
جن میں 5پوليس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔


No comments