تازہ ترین

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی کورونا وائرس کا شکار


وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی کورونا وائرس کا شکار 




وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے باعث وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔  شیخ رشید کو کورونا وائرس کی کوئی ظاہری علامات تو نہیں سامنے آئیں تاہم وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق14 دن کے لئے قرنطینہ میں رہیں گے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی جب کہ 2 ہزار 67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

No comments