اس با ر ٹرمپ کو ووٹ نہیں دے سکتا،سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاؤل
اس با ر ٹرمپ کو ووٹ نہیں دے سکتا،سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاؤل
سابق امریکی وزیرخارجہ کولِن پاؤل نے امریکی نشریاتی ادارےسی این این کو دیئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اب کی بار صدارتی انتخابات میں وہ
ٹرمپ کو ووٹ نہیں دے سکتے۔گزشتہ روز انھوں نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک رہنماء
جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
کولن پاؤل کا شمار
اب ان رپبلکن رہنماؤں میں ہو رہا ہے جو عوامی سطح پر اپنی جماعت کے مخالف رہنماء کی
حمایت کر رہے ہیں۔واضع رہے کہ کولِن پاؤل نے پہلی عراق جنگ میں جارج بش کی کمان میں
جرنیل کی خدمات انجام دی تھیں جبکہ سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں وہ وزیرخارجہ
کے عہدے پر فائض رہے۔


No comments