تازہ ترین

بھارت کا مذہبی آزادی کا جائزہ لینے والے امریکی ادارے کو ویزے دینے سے انکار

بھارت کا مذہبی آزادی کا جائزہ لینے والے امریکی ادارے کو ویزے دینے سے انکار




بھارت نے مذہبی آزادی کا جائزہ لینے والے ایک امریکی ادارے کے پینل کو ویزے دینے سے انکار کر دیا ہے۔بھارت کے وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ادارے کی جانب سے درخواست جمع کروائی گئی تھی۔ بھارتی وزیر خارجہ نے ان کے ویزوں کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے تاثرات غلط ہیں۔




واضع رہے کہ یو ایس سی آی آر ایف یعنی یونائٹیڈسٹیٹ کمیشن آن ریلیجس فریڈم کا ایک پینل بھارت میں مذہبی انتہا پسندی اور مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں کے تناظر میں بھارت کو مذہبی انتہا پسند ملکوں میں شمار کرنے کا کہتا رہا ہے۔

No comments