کرکٹر حارث سہیل اور محمد عامر کی انگلینڈ کے دورے پر جانے سے معذرت
کرکٹر حارث سہیل اور محمد عامر کی انگلینڈ کے دورے پر جانے سے
معذرت
پاکستان کرکٹ ٹیم
کے فاسٹ باؤلر محمد عامر اور مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے دورہ انگلینڈ کے لئے دستیابی
سے معذرت کر لی ہے۔ پی سی بی کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے نجی مصروفیات کی بنا پر اس
دورے سے معذرت کی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں۔بیٹنگ کوچ یونس خان کھلاڑیوں صلاحیتیں ابھارنے کیلئے پرامید
یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم کا رواں سال اگست ستمبر میں دورہ انگلینڈ
شیڈول ہے جس میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی20 میچز کھیلے جائیں گے۔


No comments