تازہ ترین

بھارت نےایل اے سی پر اشتعال انگیزی کی تھی، چین کا دعویٰ

بھارت نےایل اے سی پر اتشتعال انگیزی کی تھی، چین کا دعویٰ


چین نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں اشتعال 
انگیزی کی تھی۔چین کی جانب سے بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی ذمہ داری بھارت پر عائد کی گئی ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت نے ایل اے سی پر کشیدگی کم کرنے پر اتفاق رائے کی خلاف ورزی  کی اوربھارتی فوج نے سرحد عبور کر کے اشتعال انگيز کارروائیاں کی تھیں۔اس کے نتیجے میں پیر کے روزچین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔

No comments