تازہ ترین

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی



بھارتی فورسز نے ہمیشہ کی طرح سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئےایل او سی کےحاجی پیر اوربیڈوری سیکٹرز پراشتعال انگیزفائرنگ کی جس کے نتیجے میں منسر گاؤں کی13 سال کی بچی اقرا شبیر شہید، بچی کی والدہ اورایک 12 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے گزشتہ رات شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس کے جواب میں پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی اوربھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

No comments