اٹلی کا یورپی شہریوں کے لئے سیاحت کھولنے کا فیصلہ
اٹلی کا یورپی شہریوں کے لئے سیاحت کھولنے کا فیصلہ
![]() |
Metropolitan City of Venice, Italy
اٹلی
نے یورپی شہریوں کے لئے سیاحت کھولنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ3ماہ تک جاری رہنے
والے لاک ڈاؤن کے بعد کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ موسم گرما کے دوران اٹلی بھر کی ٹورازم
یعنی سیروسیاحت کی انڈسٹری کو بحال کرنے کی کوشش
میں کیا گیاہے۔
یاد
رہے کہ اٹلی یورپ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والاپہلاملک تھا۔صرف
اس ملک میں اس وباء سے 33 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں، جس کے بعداٹلی نے رواں
برس مارچ کے آغاز میں ہی لاک ڈاؤن کر دیا تھا۔


No comments