شمالی کوریا اورجنوبی کوریا کا رابطے ختم کرنے کا اعلان
شمالی کوریا اورجنوبی کوریا کا رابطے ختم کرنے کا اعلان
شمالی
کوریا نےجنوبی کوریا کے ساتھ اپنے مواصلاتی رابطے ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ شمالی
کوریا کی نیوز ایجنسی کے سی این اے کا
کہنا ہے کہ شمالی کوریاکاجنوبی کوریا کے ساتھ تمام تر تعلقات ختم کرنے کی طرف یہ پہلا
قدم ہے۔ واضع رہے کہ گزشتہ ہفتے شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے جنوبی کوریا کے
ساتھ تمام فوجی معاہدے ختم کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔


No comments