ترکش ايئر لائنز نے يورپ کے لئے اپنی پروازيں بحال کردیں۔
ترکش
ايئر لائنز نے يورپ کے لئے اپنیپروازيں بحال
کردیں۔
ترکش
ايئر لائنز نے18 جون سے 6 يورپی ممالک کے16
شہروں کے لئے اپنی پروازيں بحال کرنے کا اعلان
کر دیا ہے۔ترکش ایئر لائنز کی جانب سے کئے گئے اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ يہ تمام
پروازيں انتوليا کے 14 مختلف شہروں سے يورپ کے لئے ہوں گی جبکہ ان ميں کئی نئے روٹ
بھی شامل ہيں۔
واضع
رہے کہ ترکش ايئر لائنزرواں ماہ کی 10تاریخ
سے استنبول سے انٹرنیشنل پروازيں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔


No comments