ایک اور سمندری طوفان بھارت سے ٹکرا سکتا ہے
ایک
اور سمندری طوفان بھارت سے ٹکرا سکتا ہے
محکمہ
موسمیات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں سمندری طوفان "نیسارگا" آج بھارت کی مغربی ریاستوں مہاراشٹر اور گجرات کے ساحلی
علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔جس کے پیش نظر بمبئی اور گردونواح کے ساحلی علاقوںمیں
ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ طوفان پہلے چند گھنٹوں میں سائیکلون
بنے گا جو بعد میں سپر سائیکلون میں بھی تبدیل ہو سکتا ہے۔


No comments