تازہ ترین

امریکہ اور عراق کا مذاکرات پر رضا مندی کا اظہار

امریکہ اور عراق کا مذاکرات پر رضا مندی کا اظہار





مسلسل کشیدگی ہے بعد امریکہ اورعراق نے مذاکرات کی بحالی پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے آن لائن اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا۔

واضع رہے کہ رواں برس کے آغاز میں امریکی کارروائی کے نتیجے میں بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت کے بعد سے امریکہ اور عراق کے درمیان کشیدگی میں واضح اضافہ ہوا ہے۔

No comments