بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2لاکھ سے متجاوز
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2لاکھ سے متجاوز
بھارت میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 87
ہزار 6 سو 79 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی اس وباء سے 8 ہزار 1 سو
15 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔جبکہ 5 سو 24 نئے کیسز رجسٹرڈ کئے گئے ہیں۔بھارت میں سب سے زیادہ
متاثر ہونے والی شہروں میں ممبئی، نئی دہلی اور چنئی سرفہرست ہیں۔
ان اعداوشمار کے مطابق بھارت اس وقت اس وائرس سے متاثر
ایشیاء کا سب سے بڑا ملک ہے۔اب تک بھارت میں 1لاکھ 38 ہزار 4 سو 45 افراد اس وائرس سے لڑ رہے ہیں تاہم اس وباء سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1لاکھ 41 ہزار 1 سو 19
ہے۔


No comments