امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کی مظاہروں میں تشدد پر مذمت
امریکی صدارتی
امیدوارجوبائیڈن کی مظاہروں میں تشدد پر مذمت
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکہ
بھر میں ہو رہے مظاہروں پر مذمت کی ہے۔گزشتہ روز جوبائیڈن کی جانب سے جاری ایک بیان
میں کہا گیا ہے کہ احتجاج تمام امریکی شہریوں کا حق ہےتاہم وہ تشدد اور تخریبی کارروائیوں
کے خلاف ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ظلم کے خلاف احتجاج امریکی اقدار کی عکاسی
کرتے ہیں ہےتاہم غیرضروری تخریبی کارروائیاں اور عمارات اور املاک کو جلانا اور
نقصان پہنچانا قابل مذمت ہے۔


No comments