چینی شہر شينگڈو ميں امريکی قونصلیٹ کی بندش
چینی شہر شينگڈو ميں امريکی قونصلیٹ کی بندش
چينی شہر شينگڈو ميں امريکی قونصلیٹ
کیو بند کرنے کا کام جاری ہے۔آج بروز اتوار قونصلیٹ سے سامان اور عملے کی منتقلی کا
کام جاری ہے۔ابھی تک واضع نہیں کہ امریکہ کب تک اس قونصل خانے کو خالی کرے گا تاہم
چین کی جانب سے جمعے کے روز احکامات جاری کئے گئے تھے کہ سفارت خانے کو 72 گھنٹوں
میں خالی کیا جائے۔
واضع رہے کہ امریکہ کی جانب سے ہيوسٹن
ميں چينی قونصليٹ کی بندش کی بعدچین نے بھی شینگڈو میں واقع امریکی قونصل خانے کو
بند کرنے کا کہا تھا۔امريکہ نے الزام عائد کیا تھا کہ چینی سفارت خانے کا عملہ کاروباری
جاسوسی میں ملوث ہیں۔


No comments