تازہ ترین

جرمن رياست میں حجاب پر پابندی


جرمن رياست میں حجاب پر پابندی




جرمنی کی مغربی ریاست باڈن وورٹمبرگ کی حکومت نے برقع پہننے ،چہرہ ڈھانپنے اور نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق باڈن وورٹمبرگ کے سربراہ اور گرین پارٹی کے رہنما ونفریڈکریٹشمن کا کہنا ہے کہ چہرہ چھپانا آزاد معاشرے کا حصہ نہیں ہے۔


واضع رہے کہ سکولوں کے اساتذہ کے لئے یہ قانون پہلے سے ہی موجود تھا تاہم اب یہ قانون پرائمری اور سیکنڈری سکولز کے طلباء کےلئے بھی لاگو کر دیا گیا ہے۔

No comments