بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد ہلاکتیں
بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد ہلاکتیں
بھارت
کی جنوبی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی
میڈیا اداروں کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کی وجہ مون سون سلسلے کی بارشیں ہیں۔ مقامی پولیس
کا کہنا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے سےچائے اگانے والے مزدورں کے 20 گھر مکمل طور پر تباہ
ہو گئے ہیں۔
بھارتی
حکومت کی جانب سے امدادی کاموں کے لئے ریسکیو
ٹیمزکو متاثرہ علاقے کی جانب روانہ کر دیاگیا ہے۔ لینڈ سلائڈنگ ،مٹی کے تودے گرنے اور
شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ علاقے میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔


No comments