تازہ ترین

تُرکی 130 افراد کی شہریت منسوخ کر دے گا

تُرکی 130 افراد کی شہریت منسوخ کر دے گا

 


 

ترکی نےکہاہےکہ وہ امریکہ میں رہائش پذیر فتح اللہ گولن سمیت 130 افراد کی ترک شہریت منسوخ کر دے گا۔

انقرہ حکومت کی طرف سےکہاگیا ہےکہ جن130افرادکے نام سرکاری اخبارمیں جاری کیےگئے ہیں انہیں چاہیےکہ وہ رواں برس ستمبرتک ملک واپس لوٹ کرعدالتوں کاسامناکریں ورنہ ان کے پاسپورٹ منسوخ کردیےجائیں گے۔




کُردنوازدوارکان پارلیمان فیصل سری یلدیزاورتگبہ ہیزراوزترک کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے۔ واضع رہے کہ ترک حکومت گولن کو گزشتہ برس کی ناکام فوجی بغاوت کا ذمہ دارقراردیتی ہے۔


No comments