جے آئی ٹی میں وزیر اعظم کے دونوں بیٹوں کی دوبارہ طلبی
جے آئی ٹی میں وزیر اعظم کے دونوں بیٹوں کی دوبارہ طلبی
![]() |
| Hussain Nawaz |
پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے حکم پر قائم ہونے والی 5رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے وزیراعظم کے دونوں بیٹوں کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
![]() |
| Hassan Nawaz |
اطلاعات کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعظم کے بڑے بیٹے حسین نواز کو 9جون کو دن گیارہ بجے جبکہ چھوٹے بیٹے حسن نوا زکو 10جون گیارہ بجے پیش ہونے کا سمن جاری کر دیا ہے۔
خیال رہے حسین نواز اس سے قبل چار بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو چکے ہیں جبکہ حسن نواز کی یہ دوسری پیشی ہو گی



No comments