دنیا بھر میں کتنا سونا۔۔۔؟
دنیا بھر میں کتنا سونا۔۔۔؟
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425 ٹن ہوگئے ہیں۔
ورلڈ گولڈ کونسل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق امریکہ 8133 ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔
جرمنی 3377 ٹن کے ساتھ دوسرے جبکہ آئی ایم ایف 2814 ٹن ذخائر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
ورلڈ گولڈ کونسل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق چین 1842 ٹن کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔
فہرست میں بھارت 557 ٹن ذخائر کے ساتھ گیارہویں جبکہ64 ٹن ذخائر کے ساتھ پاکستان کا 44 واں نمبر ہے۔



No comments