فاطمہ جناح کی گاڑی مرمت کے بعد میوزیم جائے گی
فاطمہ جناح کی گاڑی مرمت کے بعد میوزیم جائے گی
بانی پاکستان محمد علی جناح کی ہمشیرہ فاطمہ جناح کے زیرِ استعمال رہنے والی 1955 ماڈل کی کیڈلک سیریز 62 کنورٹیبل کار کو کراچی میں مرمت کے بعدنیشنل میوزیم میں رکھا جائے گا۔
برطانوی نشرےاتی ادارے کے مطابق پاکستان کی تاریخ میںمادر ملت فاطمہ جناح کے زیرِ استعمال رہنے والی ایک کار پر کراچی میں مرمتی کام ہو رہا ہے۔
یہ کار 1955 ماڈل کی کیڈلک سیریز 62 کنورٹیبل ہے۔اس کی مرمت سرکاری خرچے پر کروائی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان میں نیشنل میوزیم سمیت مختلف مقامات پر محمد علی جناح کے زیرِ استعمال رہنے والی مختلف کاریں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔





No comments