330 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل
330 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل
پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے تھرکول سے بجلی کی پیداوار
شروع ہوگئی ہے۔ابتدائی طور پر 330 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔
ترجمان اینگرو کول
مائننگ کمپنی خورشید جمالی نے بتایا کہ بجلی کی پیداوار کو مرحلہ وار
بڑھایا جائے گا۔خورشید جمالی کے مطابق تھر
کے21 ہزارمربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 مربع کلو میٹر اراضی میں کوئلہ موجود ہے،
یہاں پائے جانے والے 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر دنیا کا چوتھا بڑا ذخیرہ ہے۔


No comments