نیوزی لینڈ میں خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان
نیوزی لینڈ میں خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان
![]() |
New Zealand's Prime Minister Jacinda Ardern
|
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈاآرڈرن نے
ملک میں خودکار ہتھیاروں کی تمام اقسام پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ جاسنڈاآرڈرن
کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے نئی قانون سازی11اپریل تک وضع ہو جائے گی۔نیوزی لینڈ کی
وزیراعظم نےزیادہ گنجائش رکھنے والے میگزینز اور بندوقوں کو نیم خودکار ہتھیاروں میں
تبدیل کرنے والے پارٹس پر بھی پابندی عائد کا اعلان کیا ہے۔
یاد رہےگذشتہ دنوں کرائسٹ چرچ میں دو مساجد
پر ہونے والے حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں اسلحے کے بارے میں قوانین زیرِ بحث ہیں۔
ان حملوں میں 50 افراد جاں بحق ہوئے تھے


No comments