سپریم کورٹ کا جھوٹے گواہ کے خلاف کاروائی کا حکم
سپریم کورٹ کا جھوٹے گواہ کے خلاف کاروائی کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ
جاری کیا ہے۔31صفحات پر مشتمل اس فیصلے میں سپریم کورٹ نے جھوٹے گواہ کے خلاف کارروائی
کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ کی طرف سے جاری فیصلے میں قرآنی آیات کا حوالہ بھی
دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں عدالت عظمیٰ نے رجسٹرار آفس کو فیصلے کی کاپی تمام ہائیکورٹس
کو بھیجنے،اور ہائیکورٹس کو فیصلے کی نقول ماتحت عدالتوں کے ججز کو دینے کا حکم دیا
ہے۔
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ


No comments