پاکستان میں آئی پی ایل دکھانے پر پابندی
پاکستان میں آئی پی ایل دکھانے پر پابندی
حکومت
پاکستان نے ملک بھر میں انڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل کے نشر کرنے پر پابندی عائد
کر دی ہے۔اس بات کا فیصلہ 2اپریل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔
اجلاس
کے بعد وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میڈیا الیکٹرانک ریگولیٹری
اتھارٹی (پیمرا) پاکستان میں آئی پی ایل کے نشر نہ ہونے کو یقینی بنائے۔انہوں نے بتایا
کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے کابینہ سے آئی پی ایل پرپابندی کی درخواست دی تھی کیونکہ
انڈیا نے پی ایس ایل کو کو منظم انداز میں نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی۔


No comments