4اپریل کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی
اپریل
کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی4
سندھ
حکومت نے4اپریل کے روز صوبے بھرمیں عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے یہ چھٹی
پیپلز پارٹی کے بانی اور پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی
کے موقع پردی ہے۔
نوٹیفکیشن
میں بتایا گیا ہے کہ4اپریل کے روز سندھ حکومت کے ماتحت چلنے والے خودمختار و نیم خود
مختار ادارے، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز کے دفاتر بند رہیں گے۔


No comments