تازہ ترین

مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد2مئی کو رکھا جائے گا


مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد2مئی  کو رکھا جائے گا



خیبرپختونخواکے قباعلی ضلع مہمند میں دریائے سوات پر مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد 2 مئی کو رکھا جائے گا۔اس منصوبے کا سنگ بنیاد وزیراعظم  عمران خان رکھیں گے۔واضح رہے کہ مہمند ڈیم کی تعمیردریائے سوات پر منڈا ہیڈ ورکس کے مقام پر ہوگی۔800میگا  واٹ کا یہ منصوبہ 6سال کی مدت میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔اسی ڈیم کی تعمیر کے لئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک ڈیم فنڈ بھی  قائم کیا تھا۔

No comments