تازہ ترین

پنجاب میں رمضان بازار یکم مئی سے شروع کرنے کی ہدایت جاری


پنجاب میں رمضان بازار یکم مئی سے شروع کرنے کی ہدایت جاری



پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رمضان بازار یکم مئی سے لگانے کیلئے حکومت نے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق رمضان بازاروں میں19اشیاء رعایتی نرخوں پر دستیاب ہونگی جس میں چینی 54 روپے کلو فروخت کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔اس بار رمضان بازار میں چینی کے پیکٹ ایک اور دو کلو کے ہونگے تاکہ ہر شخص کو چینی 54 روپے فی کلو کے حساب سے مل  سکے ۔ رمضان بازاروں میں آٹا، گھی، چینی، دالیں، فروٹ اور دیگر اشیاء بھی فراہم کی جائیں گی۔

No comments